تحریک انصاف نے ن لیگ کو بڑا دھچکا دے دیا ، عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گرا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کپتان نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرادی،این اے 135/136میں ن لیگ کوبڑا دھچکا ،سابق ٹاؤن ناظم ملک راشد صدیق کھوکھر کی قیادت میں چےئرمینوں کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان ،چےئرمین پارٹی عمران خان اور صوبائی صدر پنجاب عبدالعلیم خان سے بنی گالہ میں ملاقات،… Continue 23reading تحریک انصاف نے ن لیگ کو بڑا دھچکا دے دیا ، عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گرا دی











































