مسلسل محاذ آرائی کا نشانہ ،(ن) کی سیاسی قوت توڑنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے ،خواجہ سعد رفیق
لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمیں مسلسل محاذ آرائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ،باہمی کشمکش پاکستان کو پیچھے لے جا رہی ہے ،ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوششیں بند نہ کی گئیں تو سب کھائی میں جا گریں گے۔ سماجی رابطے کی… Continue 23reading مسلسل محاذ آرائی کا نشانہ ،(ن) کی سیاسی قوت توڑنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے ،خواجہ سعد رفیق