اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ڈاکوؤں نے دلہا دلہن کی گاڑی روک لی بیچ سڑک نوجوان دلہن کے ساتھ ایسا شرمناک کام کر دیا کہ سن کر آپ کیلئے آنسو روکنا ناممکن ہو جائے گا

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکوؤں نے دلہا دلہن کی گاڑی روک لی ، بیچ سڑک نوبیاہتا دلہن کےخوفزدہ ہو کر شور مچانے پر گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک شاہراہ پرجہاں درندہ صفت ڈاکوؤں نے ایک نوبیاہتا مسلمان جوڑے کو لُوٹا اور پھر دلہن کو گولی مار دی اور ان کی گاڑی چھین کر فرار ہو گئے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق

یہ لرزہ خیز واقعہ جمعہ کی رات 11 بجے کے قریب شاہراہ NH58 پر پیش آیا۔ مظفر نگر سے تعلق رکھنے والا مسلمان نوجوان شاہزیب اپنی دلہن فرحانہ کے ساتھ محو سفر تھا کہ جب ایک گاڑی میں سوار چار افراد نے ان کا تعاقب شروع کر دیا۔ ماتور گاؤں کے قریب نوبیاہتا جوڑے کی گاڑی کو روک لیا گیا اور ڈاکوؤں نے ان سے لوٹ مار شروع کر دی۔ ان کے پاس موجود ساری رقم لوٹنے کے بعد ڈاکو دلہن کا زیور اتارنے کے لئے آگے بڑھے تو وہ خوف کے مارے چیخنے لگی۔ سفاک ڈاکوؤں نے اسے خاموش کروانے کے لئے گولی چلا دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔ بدبختوں نے اسے شدید زخمی حالت میں گاڑی سے کھینچ کر باہر پھینک دیا اور لوٹے ہوئے سامان کے ساتھ گاڑی بھی لے کر فرار ہو گئے۔جس جگہ یہ واقعہ پیش آیا وہاں قریب قریب کوئی ہسپتال بھی نہیں تھا۔ زخموں سے تڑپتی دلہن کو 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مظفرنگر میڈیکل کالج کے ہسپتال لے جایا گیا لیکن تب تک وہ تڑپ تڑپ کر جان دے چکی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مجرموں کی گرفتاری کے لئے قریبی پٹرول پمپوں اور ٹال پلازوں سے سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کر لی گئی ہے، تاہم ابھی تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔سفاک ڈاکوؤں نے اسے خاموش کروانے کے لئے گولی چلا دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔ بدبختوں نے اسے شدید زخمی حالت میں گاڑی سے کھینچ کر باہر پھینک دیا اور لوٹے ہوئے سامان کے ساتھ گاڑی بھی لے کر فرار ہو گئے۔جس جگہ یہ واقعہ پیش آیا وہاں قریب قریب کوئی ہسپتال بھی نہیں تھا۔ زخموں سے تڑپتی دلہن کو 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مظفرنگر میڈیکل کالج کے ہسپتال لے جایا گیا لیکن تب تک وہ تڑپ تڑپ کر جان دے چکی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مجرموں کی گرفتاری کے لئے قریبی پٹرول پمپوں اور ٹال پلازوں سے سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کر لی گئی ہے، تاہم ابھی تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…