یوم پاکستان پر نئے تمغہ کا اعلان،تمغہ عزم کن پاکستانیوں کو دیا جائے گا ، کشمیریوں کا آخری سانس تک ساتھ نبھانے کا عزم ،پاکستان نے بھارت کو خبردار کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی ) صدر مملکت ممنون حسین یوم پاکستان پر ملک میں قیام امن کے لئے قربانیاں دینے والوں کے لئے تمغہ عزم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران خطے میں ہونے والی تبدیلیوں اور جنگ و جدل نے خطے کا استحکام متاثر کیا ، ہماری تاریخ… Continue 23reading یوم پاکستان پر نئے تمغہ کا اعلان،تمغہ عزم کن پاکستانیوں کو دیا جائے گا ، کشمیریوں کا آخری سانس تک ساتھ نبھانے کا عزم ،پاکستان نے بھارت کو خبردار کر دیا











































