ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نواز ہی نہیں زرداری کا بھی احتساب کیا جائے ،ڈاکٹر زرقا تیمور

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ نواز ہی نہیں زرداری کا بھی احتساب کیا جائے ۔یوم پاکستان کی منا سبت سے تقر یب میں گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہاکہ کر

پٹ مافیا کے اقتدارکا سور ج غروب ہونے والا ہے ،آئین کا مذاق اْڑانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی ۔انہو ں نے کہاکہ نواز خاندان کو لوٹ مار کا حساب دینا ہوگا، اپنے مفادات اور کرپشن کے دفاع کیلئے ان کے درباری بننے والوں کو بھی منطقی انجام سے کوئی نہیں بچاسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…