آشیانہ اقبال ہاؤسنگ پراجیکٹ کرپشن کیس ،نیب کی ایک اور بڑی کارروائی،14 ارب مالیت کا کنٹریکٹ جعلی کاغذات کی مدد سے حاصل کرنے والااہم ملزم گرفتار،چونکادینے والے انکشافات
لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو ( لاہور) نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ پراجیکٹ کرپشن کیس میں کارروائی کرتے ہوئے بسم اللہ انجینئرنگ سروسز کے پارٹنر ملزم شاہد شفیق عالم کوگرفتار کر لیا ۔نیب ترجمان کے مطابق ملزم کو پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی انکوائری میں تفتیش کے دوران گرفتار کیا گیا،ملزم شاہد شفیق کی ملکیتی بسم اللہ… Continue 23reading آشیانہ اقبال ہاؤسنگ پراجیکٹ کرپشن کیس ،نیب کی ایک اور بڑی کارروائی،14 ارب مالیت کا کنٹریکٹ جعلی کاغذات کی مدد سے حاصل کرنے والااہم ملزم گرفتار،چونکادینے والے انکشافات