بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پرویز خٹک اوراس کے کزن نے لڑکیاں اُٹھائیں اور پھر ان کے ساتھ کیا، کیا؟ جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے اہم رہنما پر شرمناک الزام عائد کردیا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2018 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک پر سنگین قسم کے الزامات عائد کر دیے، جاوید ہاشمی نے اپنی گفتگو میں کہاکہ وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک اور اس کے کزن نے لڑکیاں اٹھائیں اور پھر وہ لڑکیاں ہم نے بازیاب کروائیں۔ سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی جب سے تحریک انصاف سے گئے ہیں، وہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں،

لیکن جیسے جیسے انتخابات قریب آتے جا رہے ہیں جاوید ہاشمی کی اپنے مخالفین پر سیاسی گولہ باری میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ سینئر رہنما عموماً میڈیا سے گفتگو کے دوران سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور خصوصاً ان کا ہدف تحریک انصاف ہوتا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھی جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے پرویز خٹک پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ پرویز خٹک اور اس کے کزن نے لڑکیاں اٹھائیں اور پھر وہ لڑکیاں ہم نے بازیاب کروائیں۔ سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ بارہ اکتوبر 1999کو سب کو ہتھکڑیاں لگیں ٗچوہدری نثار علی خان کو نہیں لگیں ٗ چوہدری نثار علی خان شہباز شریف کو اوپر لاکر خود وزیر اعلیٰ بننا چاہتے تھے ٗآصف علی زر داری نے جمہوریت چھوڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی سیاست شررع کر دی ہے۔ اتوار کو میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں اور ان کے ساتھ نثار علی خان کے اچھے تعلقا ت ہیں ۔ جاوید ہاشمی نے دعویٰ کیا کہ چوہدری نثار علی خان شہباز شریف کو اوپر لاکر خود وزیر اعلیٰ بننا چاہتے تھے ۔انہوں نے کہاکہ چورہدری نثار علی خان کا اب بھی بہت احترام کرتا ہوں اور کرتا رہونگا ۔جاوید ہاشمی نے کہاکہ بارہ اکتوبر 1999کو سب کو ہتھکڑیاں لگیں لیکن نثار علی خان کو نہیں لگیں ۔ انہوں نے کہاکہ آصف علی زر داری نے جمہوریت چھوڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی سیاست شررع کر دی ہے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…