ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے اور پھر بھی خودکشی کرلی،پاکستان کی تاریخ میں انوکھا ترین کام ڈی سی گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو نے کیوں اور کیسے کرلیا؟ پولیس نے عجیب و غریب منطق پیش کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو کی خود کُشی کا معمہ حل کر لیا گیا، پولیس افسران کی موجودگی میں رات گئے کانسٹیبل کے ذریعے ہاتھ باندھ کرڈاکٹروں کے سامنے خود کُشی کرنے کی فرضی پریکٹس کئے جانے کا انکشاف۔ پولیس اہلکار نے خود ہی اپنے ہاتھ باندھ کر خود کُشی کرنے… Continue 23reading ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے اور پھر بھی خودکشی کرلی،پاکستان کی تاریخ میں انوکھا ترین کام ڈی سی گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو نے کیوں اور کیسے کرلیا؟ پولیس نے عجیب و غریب منطق پیش کردی











































