پی پی 30کے ضمنی انتخاب میں جیت کے بعد مریم نواز اور جیتنے والے نومنتخب امیدوار یاسر ظفر سندھو کا دھماکہ خیز اعلان، چیلنج کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے کہا کہ شیرو مبارک ہو، جماعت اور شیر کا نشان چھین کر بھی (ن) لیگ کی فتح کو نہ روکا جا سکا۔ پنجاب کے حلقہ پی پی 30 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار یاسر ظفر سندھو کی کامیابی پرمریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب… Continue 23reading پی پی 30کے ضمنی انتخاب میں جیت کے بعد مریم نواز اور جیتنے والے نومنتخب امیدوار یاسر ظفر سندھو کا دھماکہ خیز اعلان، چیلنج کردیا