بلاول بھٹو زرداری کی آمد پرغفلت کا الزام، 4اعلیٰ پولیس افسران سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو سروس ضبط کرنے سمیت بڑی سزائیں سنادی گئی
حیدرآباد(این این آئی)ایس ایس پی حیدرآباد سید پیر محمد شاہ نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حیدرآباد کے دورے کے دوران سیکورٹی ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر ایس ایچ اوز سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو سزا دی ہے جبکہ 6 کو معطل کر دیا ہے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اتوار کو قاسم… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کی آمد پرغفلت کا الزام، 4اعلیٰ پولیس افسران سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو سروس ضبط کرنے سمیت بڑی سزائیں سنادی گئی











































