عاصمہ جہانگیر کی آئینی و قانونی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائیگا،غلام احمد بلور
اسلام آباد ( آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی اقدار کے حوالے سے سیاستدانوں ، میڈیا ، بیوروکریسی ، جرنیلوں سمیت کسی کا ریکارڈ اچھا نہیں ، امروں نے آئین کو پس پشت ڈال کر ملک کا حلیہ بگاڑ دیا ۔ لیکن… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر کی آئینی و قانونی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائیگا،غلام احمد بلور