’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے اور۔۔۔، ریحام خان کا لودھراں میں ضمنی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان نے لودھراں میں ضمنی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے‘‘۔ ضمنی انتخابات میں غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پیر اقبال شاہ کی کامیابی پر پیر کے روز اپنے مختصر ٹویٹ میں ریحام خان نے… Continue 23reading ’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے اور۔۔۔، ریحام خان کا لودھراں میں ضمنی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ