جنس میں تبدیلی کی خواہشمند لڑکی عدالت پہنچ گئی،جج سے کیا مطالبہ کر ڈالا
اسلام آباد(اے این این) جنس تبدیلی کی خواہشمند 27 سالہ لڑکی نے قانونی رکاوٹوں سے پریشان ہوکر ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے قانونی رکاوٹوں سے پریشان جنس تبدیلی کی خواہش مند 27 سالہ لڑکی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں سیکرٹری… Continue 23reading جنس میں تبدیلی کی خواہشمند لڑکی عدالت پہنچ گئی،جج سے کیا مطالبہ کر ڈالا