اسلام آبادکے معروف ہوٹل کے کمروں میں خفیہ ریکارڈنگ کرکے خواتین کو جنسی ہراساں اوربلیک کرنے پرہوٹل کا مالک گرفتار،چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)خفیہ کیمروں کے ذریعے ریکارڈنگ کرکے خواتین کو بلیک میل کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ٗوفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے خفیہ کیمروں سے وڈیو بنا کرخواتین… Continue 23reading اسلام آبادکے معروف ہوٹل کے کمروں میں خفیہ ریکارڈنگ کرکے خواتین کو جنسی ہراساں اوربلیک کرنے پرہوٹل کا مالک گرفتار،چونکا دینے والے انکشافات