امریکہ میں پاکستانی سفیر تعینات کئے جانے والے علی صدیقی کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اور ا ہم میڈیاگروپ کے مالک کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بزنس پارٹنر جہانگیر صدیقی کے بیٹے علی صدیقی کو کسی قسم کے سفارتی تجربے او ر مطلوبہ تعلیم کے بغیر امریکہ میں پاکستان کا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دفترخارجہ نے تصدیق یا تردید سے انکار کردیا، انتہاہی اہم ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون… Continue 23reading امریکہ میں پاکستانی سفیر تعینات کئے جانے والے علی صدیقی کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اور ا ہم میڈیاگروپ کے مالک کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات