بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آصف علی زرداری پنجاب میں تیر کے نشان کے بغیر انتخابی اتحاد کے تحت انتخابات لڑنے پر تیارہوگئے،کون کون سی جماعتیں اتحاد میں شامل ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوڈیرو/لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلمینٹیرنز کے صدر آصف علی زرداری پنجاب میں ایک ایسے انتخابی اتحاد کے تحت انتخابات لڑنے پر تیار ہو گئے جو پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان تیر کے سوا کسی اور انتخابی نشان پر الیکشن لڑیگا۔ اس اتحاد میں تحریک لبیک، پاکستان عوامی تحریک، مجلس وحدت المسلمین، مسلم لیگ (ق) اور سنی اتحاد کونسل شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی پنجاب کی قیادت نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی پالیمنٹیرنز کے سربراہ آصف علی زرداری کو اس اتحاد

کے تحت الیکشن لڑنے پر قائل کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے،جس کے بعدآصف علی زرداری نے پارٹی کی پنجاب قیادت کو اپنی آمادگی سے آگاہ کر دیاہے تاہم ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری تیر کے نشان کے بغیر الیکشن لڑنے میں رکاوٹ ہیں۔ان کا خیال ہے کہ اگر ایک دفعہ اپنے انتخابی نشان تیرکے بغیر انتخابات میں چلے گئے تو پنجاب سے پیپلز پارٹی ختم ہو جائے گی جبکہ آصف علی زرداری کا نقطہ نظر یہ ہے کہ اس اتحاد کے تحت پیپلز پارٹی پنجاب سے زیادہ نشستیں جیت سکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…