چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے بعد سینٹ انتخابات کاتیسرا مرحلہ، عمران خان سرگرم،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے بعد سینٹ انتخابات کاتیسرا مرحلہ، تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا، تفصیلات کے مطابق سینٹ کے چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے بعد اب سینٹ انتخابات کاتیسرا مرحلہ شروع ہونے کو ہے جس میں سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کا انتخاب کیاجائے گا ، نجی ٹی وی 92نیوز… Continue 23reading چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے بعد سینٹ انتخابات کاتیسرا مرحلہ، عمران خان سرگرم،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا