مسلم لیگ(ن) میں پالیسیاں نواز شریف کی ہی رہیں گی،چاہے کسی کو اچھا لگے یا برا،میاں عبدالمنان
اسلام آباد(آئی این پی)رکن قومی اسمبلی میاں عبدالمنان نے کہا ہے مسلم لیگ(ن) میں پالیسیاں نواز شریف کی ہی رہیں گی،چاہے کسی کو اچھا لگے یا برا۔ مسلم پہلے ن سے جانی جاتی تھی اب بھی وہ ن ہی ہے، ش سے مراد شاباش نواز ہے ۔وہ گذشتہ روز پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) میں پالیسیاں نواز شریف کی ہی رہیں گی،چاہے کسی کو اچھا لگے یا برا،میاں عبدالمنان