عمران خان کے بنی گالہ گھر سے متعلق دستاویز جعلی نکلیں، زرداری سے متعلق نیب ریکارڈ غائب کر دیا گیا، پرویز مشرف جیسے آمر کو جانے دیا گیا، لیگی رہنما کا حیرت انگیز بیان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے بنی گالہ گھر سے متعلق دستاویزجعلی نکلیں، آصف زرداری سے متعلق نیب میں ریکارڈ غائب کردیا گیا، پرویز مشرف جیسے آمر کو جانے دیا گیا، کسی نے نہیں پوچھا عمران خانٍ چور ڈاکو کہتے تھے پھر آصف زرداری سے… Continue 23reading عمران خان کے بنی گالہ گھر سے متعلق دستاویز جعلی نکلیں، زرداری سے متعلق نیب ریکارڈ غائب کر دیا گیا، پرویز مشرف جیسے آمر کو جانے دیا گیا، لیگی رہنما کا حیرت انگیز بیان











































