جمہوریت کی بالادستی کیلئے سینٹ کا بڑا کردار ہے ‘ آئینی اختیارات احسن طریقے سے نبھائیں گے ،چیئرمین سینٹ
کراچی(آئی این پی)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بالادستی کیلئے سینٹ کا بڑا کردار ہے ‘ آئینی اختیارات احسن طریقے سے نبھائیں گے ‘ جس کے پاس اکثریت ہو گی اس کا اپوزیشن لیڈر بنے گا ‘ بلوچستان میں دہشت گردی کا مسئلہ کافی حد تک ختم ہو چکا ہے ‘… Continue 23reading جمہوریت کی بالادستی کیلئے سینٹ کا بڑا کردار ہے ‘ آئینی اختیارات احسن طریقے سے نبھائیں گے ،چیئرمین سینٹ