کراچی ،انتظار کے قتل کی تفتیش کے لئے بنائی جانے والی کمیٹی کی تحقیقات کا کیا بنا؟افسوسناک انکشافات
کراچی (این این آئی)ڈیفنس میں اے سی ایل سی پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان انتظار کے قتل کی تفتیش کے لئے بنائی جانے والی کمیٹی بھی اب تک تحقیقات مکمل نہ کر سکی، ممکنہ طور پر 30 مارچ کو ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں اے سی… Continue 23reading کراچی ،انتظار کے قتل کی تفتیش کے لئے بنائی جانے والی کمیٹی کی تحقیقات کا کیا بنا؟افسوسناک انکشافات