تحریک انصاف یا پیپلزپارٹی؟سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟ اہم سیاسی جماعت نے 33اراکین سینٹ کی حمایت حاصل کرلی، چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ انھیں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمن نے کہا کہ اپوزیشن کے 33 سینیٹرز نے میری حمایت کا… Continue 23reading تحریک انصاف یا پیپلزپارٹی؟سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟ اہم سیاسی جماعت نے 33اراکین سینٹ کی حمایت حاصل کرلی، چونکا دینے والے انکشافات