پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

آئندہ انتخابات سے قبل پارٹیوں میں جوڑتوڑ عروج پر تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ گرادی

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) آئندہ انتخابات سے قبل پارٹیوں میں جوڑتوڑ عروج پر پہنچ گئی پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ گرادی سابق ایم این اے نواب شیروسیر پی ٹی آئی میں شامل تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات سے قبل دوسری پارٹیوں سے وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے نواب شیروسیر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا جس کا باقاعدہ اعلان وہ کچھ دنوں میں عمران خان سے ملاقات کے دوران کریں گے نواب شیروسیر وزیر اعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین رہے اور فیصل آباد سے 2بار ایم پی اے اور ایک بار ایم این اے بھی بھی رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…