مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس ،پارٹی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں،نئے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیاگیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف کی صدرات میں مسلم لیگ نون کی تنظیم کے لیے اہم فیصلے کرلیے گئے ، سید شاہ محمد شاہ کو بابوسرفرازجتوئی کی جگہ نون لیگ سندھ کا صدر مقررکردیا گیا بابوسرفرازجتوئی مسلم لیگ نون کے مرکزی نائب صدربنادیے گئے ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس ،پارٹی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں،نئے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیاگیا











































