مسلم لیگ(ن) کے ایک اور اہم رہنماء ملک کی عمران خان سے ملاقات‘ ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) بہاولپور کے مرکزی رہنماء ملک احمد عثمان چنڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے لاہور میں ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بھیاس موقع پر موجود تھی۔ عمران خان نے ملک احمد… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کے ایک اور اہم رہنماء ملک کی عمران خان سے ملاقات‘ ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا









































