چیف جسٹس صاحب ! کیا آپ کا سارا زور سیاستدانوں پر چلتا ہے ؟کیا اس سے آگے جاتے ہوئے آپ کے پر جلتے ہیں؟مریم نوازچیف جسٹس پر برس پڑیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جناب چیف جسٹس صاحب! اسحاق ڈار صاحب تو بیمار ہیں مگر سنگین جرم کا مرتکب، آرٹیکل 6 میں مطلوب فوجی ڈکٹیٹرپرویز مشرف جھوٹی بیماری کا بہانہ بنا کر آپ کی نظروں کے سامنے ملک سے فرار ہو گیا اور آج تک واپس نہیں آیا، کبھی اس کے بارے میں ایک لفظ بھی نکلا آپ کی زبان سے؟: ن… Continue 23reading چیف جسٹس صاحب ! کیا آپ کا سارا زور سیاستدانوں پر چلتا ہے ؟کیا اس سے آگے جاتے ہوئے آپ کے پر جلتے ہیں؟مریم نوازچیف جسٹس پر برس پڑیں











































