شہباز شریف ہیلی کاپٹر سے اتر کر تعصب کی عینک اتار کر خیبرپختونخوا کا دورہ کریں، اگر کسی کو تبدیلی نظر نہیں آ رہی تو وہ اپنا علاج کرائے، پرویز خٹک
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ شہباز شریف ہیلی کاپٹر سے اُتر کر خیبرپختونخوا کا دورہ کریں اور موجودہ خیبرپختونخوا کے زمینی حقائق کا ماضی سے موازنہ کریں تو اُنہیں بھی تبدیلی نظر آئے گی شہباز شریف ہمارے پانچ سالوں کا پنجاب میں اپنی حکومت کے 30 سالوں سے موازنہ کرتے ہیں… Continue 23reading شہباز شریف ہیلی کاپٹر سے اتر کر تعصب کی عینک اتار کر خیبرپختونخوا کا دورہ کریں، اگر کسی کو تبدیلی نظر نہیں آ رہی تو وہ اپنا علاج کرائے، پرویز خٹک











































