اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

نواز شریف اقتدار میں آ کر مغل اعظم بن گئے، ہم نے مشرف سے ڈائیلاگ کر کے اسے باہر نکالا، نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے ساتھ کیا کھلواڑ کیا؟ آصف زرداری نواز شریف پر چڑھ دوڑے

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار میں آ کر مغل اعظم بن گئے، ہم نے مشرف سے ڈائیلاگ کر کے اسے باہر نکالا، نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے ساتھ کھلواڑ کیا، آئین بھٹو نے بنایا پھر ان کے بعد ہم نے 18ویں ترمیم کی۔ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم نے مشرف سے ڈائیلاگ کر کے

اسے باہر نکالا، آئین بھٹو نے بنایا، پھر ان کے بعد ہم نے اٹھارہویں ترمیم کی، نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے ساتھ کھلواڑ کیا، نواز شریف اقتدار میں آ کر مغل اعظم بن گئے، یہ اڈیالہ جیل صاف کروارہے ہیں، ان کو کیا پتا لانڈھی جیل جاتے ہیں یا کہیں اور۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو یہ دیوالیہ کر کے جاتے ہیں ہم آ کر سنبھالتے ہیں، نواز شریف تو باہر چلے جاتے ہیں ہم نے تو یہیں رہنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…