سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے معروف انشورنس کمپنی کی رجسٹریشن منسوخ کرتے ہوئے اسے کام سے روک دیا،پالیسی ہولڈرز کی رقم داؤ پر لگ گئی
کراچی(این این آئی)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے کیپٹل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کی رجسٹریشن منسوخ کر کے کام کرنے سے روک دیا ہے ، اس ضمن میں ایس ای سی پی نے لیگل نوٹس جاری کر دیا ہے جس میں قرار دیا گیا ہے کہ ایس ای سی پی نے انشورنس… Continue 23reading سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے معروف انشورنس کمپنی کی رجسٹریشن منسوخ کرتے ہوئے اسے کام سے روک دیا،پالیسی ہولڈرز کی رقم داؤ پر لگ گئی











































