نیب کا جعلی ڈائریکٹر بن کر لوگوں کو بلیک میل کرنیوالا نوسر باز گرفتار ، اعتراف جرم کر لیا،سنسنی خیز انکشافات
لاہور( این این آئی) نیب کا ڈائریکٹر بن کر لوگوں کو بلیک میل کرنیوالے نوسر باز کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ۔ترجمان نیب کے مطابق قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ہدایت پر نیب انٹیلی جنس ونگ نے ایک نوسر باز جمیل احمد کو… Continue 23reading نیب کا جعلی ڈائریکٹر بن کر لوگوں کو بلیک میل کرنیوالا نوسر باز گرفتار ، اعتراف جرم کر لیا،سنسنی خیز انکشافات