مجھے دیوار پر لکھا ہوا نظر آ رہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم ہیں،حنیف عباسی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی نے کہاہے کہ مجھے دیوار پر لکھا ہوا نظر آ رہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم ہیں۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ کسی جماعت کو الیکشن عمل سے علیحدہ کرنے کی حمایت نہیں کرتا۔انہوںنے کہاکہ مجھے دیوار پر لکھا… Continue 23reading مجھے دیوار پر لکھا ہوا نظر آ رہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم ہیں،حنیف عباسی