منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

لوگوں نے غیراخلاقی تصاویر لگاکر شعیب اورثنا کی ویڈیوز وائرل کیں، شائستہ لودھی

datetime 15  فروری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئ) معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی نے قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دو بالغ ایک دوسرے کے ساتھ حلال طریقے سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس میں کیا بْرائی ہے؟حال ہی میں شائستہ لودھی نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اْنہوں نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی پر ہونے والی ٹرولنگ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

شائستہ لودھی نے کہا کہ دونوں ہی میرے بہت اچھے دوست ہیں، میں دونوں کی نجی زندگی کا احترام کرتی ہوں، دونوں نے اپنے لیے جو فیصلہ کیا وہ اْن کا نجی معاملہ ہے، اْن کا اپنا انتخاب ہے، ہم کیوں کسی کی نجی زندگی پر تنقید کریں؟اْنہوں نے کہا کہ وہ دونوں چھوٹے بچے نہیں ہیں، دونوں بالغ ہیں، سمجھدار ہیں تو اگر دو بالغ لوگ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور اپنی باقی زندگی ایک ساتھ گزارنا چاہتے ہیں تو اس میں کیا برائی ہے؟ اس پر لوگوں کو کونسی پریشانی ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…