گرمی کے ستائے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی
لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں صبح سویرے ہلکی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق باغوں کے شہر میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بوندا باندی جاری رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ رات پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونیوالی طوفانی بارش کے بعد موسم تو بدل گیا… Continue 23reading گرمی کے ستائے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی