رانا ثناء اللہ کے شہر میں لاقانونیت عروج پر پہنچ گئی ،(ن) لیگ کے وائس چیئرمین کاسرعام خاتون پروحشیانہ تشدد
فیصل آباد(آن لائن) وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے شہر میں لاقانونیت اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اور 53CC فیصل آباد سے مسلم لیگ(ن) کے وائس چیئرمین ملک عرفان نے خاتون پر تشدد کیا ہے ۔ وائس چیئرمین خا تو ن کو سر عام ٹھڈے مارتا اور گھسیٹتا رہا جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کے شہر میں لاقانونیت عروج پر پہنچ گئی ،(ن) لیگ کے وائس چیئرمین کاسرعام خاتون پروحشیانہ تشدد











































