میر ظفر اللہ جمالی کاڈاکٹر عبدالقدیر خان کیخلاف کارروائی اورکرنسی نوٹ پر اپنی تصویرچھاپنے کی خواہش کا الزام،پرویزمشرف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ سید پرویز مشرف نے اپنے دورحکومت میں امریکہ کے شدید دباؤ کے باوجود ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو تحفظ فراہم کیا۔ کرنسی نوٹ پر اپنی تصویرچھاپنے کی خواہش سیدپرویز مشرف پر لغو الزم ہے۔میرظفراللہ جمالی پرویز مشرف کی طرف سے… Continue 23reading میر ظفر اللہ جمالی کاڈاکٹر عبدالقدیر خان کیخلاف کارروائی اورکرنسی نوٹ پر اپنی تصویرچھاپنے کی خواہش کا الزام،پرویزمشرف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا