پاکستان کے مختلف شہروں میں بارشیں جاری،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں2بڑے شہروں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری کی بھی حیرت انگیز پیش گوئی کردی
اسلام آباد/کوئٹہ(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سمیت بالائی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ٗ کوئٹہ شہر کے گرد و نواح میں پہاڑوں پر برفباری کے بعد سردی بڑھ گئی ٗآئندہ 24 گھنٹے تک سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت… Continue 23reading پاکستان کے مختلف شہروں میں بارشیں جاری،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں2بڑے شہروں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری کی بھی حیرت انگیز پیش گوئی کردی