پی ٹی ایم کیساتھ مذاکرات کیلئے قائم22رکنی جرگے کااجلاس،منظور پشتین کے حوالے سے اہم فیصلے کرلئے گئے
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم )کے ساتھ مذاکرات کیلئے ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے تناظرمیں قائم 22رکنی جرگے کا پشاورمیں ایک اجلاس منعقد ہوا ۔جرگے میں فاٹاسے تعلق رکھنے والی تمام ایجنسیوں کے ایم این ایز،قبائیلی مشران اور ملکان سمیت خیبرپختونخواحکومت سے وزیراطلاعات شاہ فرمان نمائندگی کررہے ہیں۔ جرگہ کمیٹی کے اراکین… Continue 23reading پی ٹی ایم کیساتھ مذاکرات کیلئے قائم22رکنی جرگے کااجلاس،منظور پشتین کے حوالے سے اہم فیصلے کرلئے گئے











































