منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعدصوبائی وزیر قانون راناثناء اللہ خاں ہٹ لسٹ پر، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعدصوبائی وزیر قانون راناثناء اللہ خاں ہٹ لسٹ پر، بڑا قدم اُٹھالیاگیا، تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون راناثناء اللہ خاں کی سکیورٹی میں مزید

اضافہ کردیا گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ نارووال میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی وجہ سے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں کی سکیورٹی پرتعینات اہلکاروں کی تعداد 10سے بڑھا کر 15کردی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…