آرمی چیف نے بلوچستان میں پاک افغان سرحدپرباڑلگانے اور کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
راولپنڈی (آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوجستان کے علاقے پنجپائی کے مقام پر پاک ا فغان سرحد کے ساتھ ساتھ سرحدی باڑ پر کام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ باڑلگانے سے دہشتگردوں کی نقل وحرکت پرنظررکھی جائیگی۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس… Continue 23reading آرمی چیف نے بلوچستان میں پاک افغان سرحدپرباڑلگانے اور کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا











































