تحریک انصاف نے اپنے 13 ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا، نام جاری کردیے گئے
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کے الزام پر تحریک انصاف نے اپنے 13 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا ہے جب کہ سات اراکین کے لیے دو رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمانِ وزیرِاعلی شوکت یوسفزئی نے کہا کہ سینیٹ الیکشن… Continue 23reading تحریک انصاف نے اپنے 13 ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا، نام جاری کردیے گئے











































