جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ملک میں عام انتخابات رکوانے سے متعلق درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیاگیا، عام انتخابات کا انعقاد کیوں اور کس وجہ سے نہیں کروایاجاسکتا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ملک میں عام انتخابات رکوانے سے متعلق درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرلی ہے ۔درخواست اقبال کاظمی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت،سیکرٹری اعداد و شمار کی جانب سے کمنٹس فائل کر دئے گئے ۔حکومت سندھ نے تاحال جواب داخل نہیں کرایا ہے ۔ملک میں مردم شماری کا عمل شفاف نہیں تھا ۔منصفانہ مردم شماری نہ ہونے کے باعث حکومتی ڈھانچہ ہی غیر منصفانہ ہو جاتا ہے ۔عام انتخابات اور حکومت سازی

کا عمل مردم شماری سے مشروط ہے ۔قومی مالیاتی کمیشن بھی ابادی کے لحاظ سے صوبوں میں وسائل کا تعین کرتا ہے۔عدالت کا دائرہ اختیار ہے کہ وہ مردم شماری کے عمل کو منصفانہ بنانے کے لیے احکامات دے ۔عدالت سے استدعا ہے جب تک مردم شماری کا عمل شفاف نہیں ہوتا عام انتخابات کو روکا جائے۔عدالت عام انتخابات رکوانے کے لئے عبوری حکم امتناعی جاری کرے۔درخواست میں وفاقی حکومت و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔عدالت نے فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے 24مئی کی تاریخ مقرر کرد ی ہے ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…