جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

شازیہ مری پر شرمناک الزام عائد کردیاگیا

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی جعلی ڈگری کے حوالے سے دائر درخواست الیکشن کمیشن کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 16مئی تک ملتوی کردی ہے ۔بدھ کو درخواست گذار عطا محمد چانہیو کے وکیل بیرسٹر رفیق کلوڑ نے عدالت میں موقف اختیا ر کیا کہ شازیہ مری نے جو ڈگری الیکشن کمیشن میں پیش کی، وہ اصل میں کسی اور کی ڈگری ہے۔شازیہ نامی لیاری کی لڑکی کے نام پر جاری

ڈگری الیکشن کمیشن میں پیش کی گئی۔عدالت نے درخواست الیکشن کمیشن کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 16مئی تک ملتوی کردی ۔واضح رہے کہ شازیہ مری کی جعلی ڈگری معاملے پر سابق چیف جسٹس سجاد علی شاہ سن چکے ہیں۔جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔جسٹس سجاد علی شاہ سربراہی میں بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا نہیں۔فیصلہ نہ سنانے کے باعث درخواست پر از سر نو سماعت ہو رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…