دشمن قوتیں غیریقینی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہیں ٗڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے خطرناک ترین انتباہ جاری کردیا،اہم ترین اعلان
راولپنڈی(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ دشمن قوتیں غیریقینی صورتحال پیدا کرنیکی کوشش کررہی ہیں لہٰذا یہ وقت دشمن قوتوں سے خبردار رہنے کا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں کہا کہ شمالی وزیرستان کے متاثرہ تاجروں کی… Continue 23reading دشمن قوتیں غیریقینی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہیں ٗڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے خطرناک ترین انتباہ جاری کردیا،اہم ترین اعلان