صحافیوں کے خلاف جرائم کی روک تھام کو پارٹی منشور بنائیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاآزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقعے پر میں پاکستانی میڈیا سے منسلک ورکرز کو یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان پیپلز پارٹی صحافیوں کے خلاف بلا روک و ٹوک جاری جرائم کی روک تھام کرے گی اور اس کو پارٹی منشور کا… Continue 23reading صحافیوں کے خلاف جرائم کی روک تھام کو پارٹی منشور بنائیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاآزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام







































