واہگہ بارڈر پر پاکستانی کرکٹرحسن علی کے اقدام نے بھارتی فوج کو بھی مرچیں لگا دیں،واقعے کی تحقیقات شروع،بھارتی فوج نے بڑا فیصلہ کرلیا
نئی دہلی(آئی این پی)واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے موقع پر ہونے والی پریڈ کے دوران فاسٹ بالرحسن علی نے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز اور عوام کی جانب رخ کر کے جشن منانیکا مخصوص انداز اپنایا تو بھارتی فوج کو بھی مرچیں لگ ہی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین بارڈر فورس نے حسن… Continue 23reading واہگہ بارڈر پر پاکستانی کرکٹرحسن علی کے اقدام نے بھارتی فوج کو بھی مرچیں لگا دیں،واقعے کی تحقیقات شروع،بھارتی فوج نے بڑا فیصلہ کرلیا