میڈیا کا آج کل بس یہی کام ہے کہ جھوٹی خبریں چلاکرریٹنگ لو،چیف جسٹس
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے میڈیا پر غیر مصدقہ اور جھوٹی خبریں چلنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔بدھ کوچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3رکنی بینچ نے 8فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست… Continue 23reading میڈیا کا آج کل بس یہی کام ہے کہ جھوٹی خبریں چلاکرریٹنگ لو،چیف جسٹس











































