پنجاب سے ن لیگ کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری،ایک ہی دن میں اتنے رہنما شامل ہوگئے کہ نیا ریکارڈ بن گیا
اسلام آباد(آن لائن)پنجاب سے حکومتی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ،بھکر سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر افضل ڈھانڈلا،غضنفر چھینہ، عامرشاہانی اور نارووال سے میاں رشید نے نون لیگ سے ناطہ توڑ لیا۔دونوں شخصیات نے کپتان کے قافلے میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین… Continue 23reading پنجاب سے ن لیگ کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری،ایک ہی دن میں اتنے رہنما شامل ہوگئے کہ نیا ریکارڈ بن گیا











































