ترکی سے ڈی پورٹ 12ملزمان کو 20ہزار فی کس جرمانے ،تا برخاست عدالت قید کی سزا
لاہور( این این آئی)سپیشل جج سنٹرل نے ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 12ملزمان کو جرمانے اور تا برخاست عدالت قید کی سزا سنا دی گئی ۔ایف آئی اے کی جانب سے ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 12ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا جنہیں فی کس 20ہزار روپے جرمانے اور تا برخاست عدالت… Continue 23reading ترکی سے ڈی پورٹ 12ملزمان کو 20ہزار فی کس جرمانے ،تا برخاست عدالت قید کی سزا