ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

تبدیلی کی دعویدار خیبر پختونخواحکومت کی تعلیمی میدان میں کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ،جانتے ہیں کتنے بچے کبھی سکول ہی نہیں گئے؟

datetime 10  مئی‬‮  2018

تبدیلی کی دعویدار خیبر پختونخواحکومت کی تعلیمی میدان میں کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ،جانتے ہیں کتنے بچے کبھی سکول ہی نہیں گئے؟

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے میں 23 فیصد بچے اسکول سے باہر ہیں اور اس طرح صوبے کا ہر چوتھا بچہ اسکول سے باہر ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے آؤٹ آف اسکول سروے رپورٹ 18۔2017 جاری… Continue 23reading تبدیلی کی دعویدار خیبر پختونخواحکومت کی تعلیمی میدان میں کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ،جانتے ہیں کتنے بچے کبھی سکول ہی نہیں گئے؟

عام انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو بڑی مدد مل گئی پاک فوج کے نامور ریٹائرڈ جنرل کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات پیر آف گولڑہ شریف نے بھی حمایت کر دی، ٹائیگروں کا سر فخر سے بلند کردینے والی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک)عمران خان کی بنی گالہ میں پاک فوج کے نامور اور معروف ریٹائر جنرل علی قلی خان اور ان کے فرزند خالد قلی خان سے بنی گالہ میں ملاقات،گولڑہ شریف میں پیر مہر علی شاہ ؒکے مزار پر حاضری، گدی نشین پیر نظام الدین جامی سے ملاقات، پیر آف گولڑہ شریف نے عام… Continue 23reading عام انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو بڑی مدد مل گئی پاک فوج کے نامور ریٹائرڈ جنرل کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات پیر آف گولڑہ شریف نے بھی حمایت کر دی، ٹائیگروں کا سر فخر سے بلند کردینے والی خبر آگئی

نواز شریف سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا۔۔منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت اربوں ڈالرز بھیجے جانے کے الزامات کے بعد حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا ایک ساتھ نیب کے 22افسران کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 10  مئی‬‮  2018

نواز شریف سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا۔۔منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت اربوں ڈالرز بھیجے جانے کے الزامات کے بعد حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا ایک ساتھ نیب کے 22افسران کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف4 ارب90کروڑ ڈالر کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کرنے پر حکومت نے نیب کی22اعلیٰ افسران کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ،سیکرٹری سٹیبلشمنٹ کا چیئرمین نیب کے نام خط، افسران کو تعیناتی اور ان کی تعلیمی اسناد کا بغور جائزہ لینے والی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے… Continue 23reading نواز شریف سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا۔۔منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت اربوں ڈالرز بھیجے جانے کے الزامات کے بعد حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا ایک ساتھ نیب کے 22افسران کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف سے طلبا و طالبات کی ملاقات،ملاقات کے دوران جنرل باجوہ نے ایک طالبہ کیساتھ ایسا کھیل کھیلا کہ دیکھ کر آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ پائینگے

datetime 10  مئی‬‮  2018

آرمی چیف سے طلبا و طالبات کی ملاقات،ملاقات کے دوران جنرل باجوہ نے ایک طالبہ کیساتھ ایسا کھیل کھیلا کہ دیکھ کر آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ پائینگے

راولپنڈی(سی پی پی ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اور نوجوان نسل ہی ہماری اصل دفاعی صلاحیت ہے‘نوجوان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں جدید ترین عالمی معیارات کے مطابق مہارت حاصل کریں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل… Continue 23reading آرمی چیف سے طلبا و طالبات کی ملاقات،ملاقات کے دوران جنرل باجوہ نے ایک طالبہ کیساتھ ایسا کھیل کھیلا کہ دیکھ کر آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ پائینگے

وزارت عظمیٰ، اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر بیٹھنے والوں کی قدر کرتے ہیں،کیپٹن(ر)صفدر

datetime 10  مئی‬‮  2018

وزارت عظمیٰ، اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر بیٹھنے والوں کی قدر کرتے ہیں،کیپٹن(ر)صفدر

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ، اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر بیٹھنے والوں کی قدر کرتے ہیں،حکومت نے مشکلات میں پارلیمنٹ کو چلایا اور دھرنے ہوئے، اپوزیشن نے بھرپور طریقے سے کردار ادا کیا۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading وزارت عظمیٰ، اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر بیٹھنے والوں کی قدر کرتے ہیں،کیپٹن(ر)صفدر

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

datetime 10  مئی‬‮  2018

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

کراچی (آئی این پی) سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی، نئے مالی سال کیلئے 11کھرب،44ارب،44کروڑ اور 8لاکھ روپے مختص کئے گئے۔ جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی، نئے مالی سال… Continue 23reading سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں واجد ضیااحتساب عدالت میں پیش ٗ بیان ریکارڈ کروایا

datetime 10  مئی‬‮  2018

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں واجد ضیااحتساب عدالت میں پیش ٗ بیان ریکارڈ کروایا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا احتساب عدالت میں پیش ہوئے اور بیان ریکارڈ کروایا ۔جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کی۔ اس موقع پر جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا عدالت… Continue 23reading العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں واجد ضیااحتساب عدالت میں پیش ٗ بیان ریکارڈ کروایا

عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ملک کے مفاد میں نہیں ‘ برجیس طاہر

datetime 10  مئی‬‮  2018

عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ملک کے مفاد میں نہیں ‘ برجیس طاہر

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں ،چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ احسن اقبال کے نام بغیر نا مکمل ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج وزیر داخلہ… Continue 23reading عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ملک کے مفاد میں نہیں ‘ برجیس طاہر

لاہور ہائیکورٹ نے کالے ہرن کے شکار پر پابندی عائدکر دی‘ 5 سال کا ریکارڈ طلب

datetime 10  مئی‬‮  2018

لاہور ہائیکورٹ نے کالے ہرن کے شکار پر پابندی عائدکر دی‘ 5 سال کا ریکارڈ طلب

لاہور(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کالے ہرن کے شکار پر پابندی عائد کر تے ہوئے گزشتہ 5سال کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید یاور علی نے شہری کی کالے ہرن کے غیر قانونی شکارکی درخواست پرسماعت کی، عدالت نے درخواست گزار کی استدعا منظور کرتے ہوئے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے کالے ہرن کے شکار پر پابندی عائدکر دی‘ 5 سال کا ریکارڈ طلب