ریلوے کا ریکارڈجلانے کیلئے ڈی ایس آفس لاہور میں آگ لگادی گئی ،کتنا نقصان ہوا؟ افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں، وزیر ریلوے سعد رفیق کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
لاہور(این این آئی )وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ڈی ایس آفس لاہور میں آتش زدگی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ریلوے ہیڈکوارٹرز ، ریلوے اسٹیشن ، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس سمیت تمام دفاتر اور اہم مقامات کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر ریلویز نے ڈی ایس آفس لاہور میں آتش… Continue 23reading ریلوے کا ریکارڈجلانے کیلئے ڈی ایس آفس لاہور میں آگ لگادی گئی ،کتنا نقصان ہوا؟ افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں، وزیر ریلوے سعد رفیق کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا











































